ڈالر ریٹ 286 روپے سے بھی اوپر چلا گیا مگر کتنا؟ جانیے
ڈالر ایک روپے 21 پیسے اضافے سے انٹربینک میں 286 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔
قبل ازیں کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد ڈالر 66 پیسے اضافے سے 285 روپے 95 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔