سلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے کے ٹونٹی ون نیوز کی سینئر اینکر پرسن ردا سیفی نے لاہور ماڈل ٹاؤن میں ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات کی

سابق وزیراعظم شہباز شریف سے کے ٹونٹی ون نیوز کی سینئر اینکر پرسن

لاہور ماڈل ٹاؤن میں ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات

سلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے کے ٹونٹی ون نیوز کی سینئر اینکر پرسن ردا سیفی نے لاہور ماڈل ٹاؤن میں ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات کی۔۔۔ ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔۔ سابق وزیراعظم نے نوجوانوں کے حوالے سے چائنہ میں نمائندگی کرتے ہوئے ردا سیفی کو سراہا اور نوجوان نسل کو پاکستان کا سب سی بڑا قیمتی اثاثہ ہونے کے ناطے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔۔انہوں نے کراچی کے حوالے سے بھی بہت جلد دورا کرنے اور کراچی میں سیاسی پڑاو ڈالنے کا عندیہ بھی دیا۔۔ بعدازاں اکیس اکتوبر کو کراچی سے لاہور بذریعہ ٹرین مارچ کرنے پر کے ٹونٹی ون نیوز کی بھرپور کوریج کو بھی سراہا۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں