اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا
نیوز کےمطابق کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑھوتری کا رجحان رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اضافے سے 284 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوتا رہا۔
اس سے قبل انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا 85 پیسے اضافے سے 283 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر لین دین ہوا۔