تازہ پھل اور ڈرائی فروٹ اسموگ کا توڑ، پانی کا استعمال زیادہ کریں

تازہ پھل اور ڈرائی فروٹ اسموگ کا توڑ، پانی کا استعمال زیادہ کریں

 سموگ سے بچاؤ کیلئےجنرل کیڈر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام  سٹی ہسپتال لاہور میں سموگ پر ٹریننگ سیشن ہوا جس میں اسموگ سے بچاؤ سے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ 

رپورٹ کے مطابق جنرل کیڈر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر اور پبلک ہیلتھ کنسلٹنٹ  نے جنرل کیڈر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام  سٹی ہسپتال لاہور میں سموگ پر ٹریننگ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سموگ سے بچاوًکیلئے سادہ پانی اور دیگر مشروبات کا زیادہ   استعمال کریں۔ تازہ پھلوں میں کینو، مسمی،مالٹا، سنگترہ ، لیموں وغیرہ کا استعمال مفید ثابت ہوتا ہے ڈرائی فروٹ بھی اسموگ سے بچاؤ کیلئے فائدہ مند ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں