آئی فونز خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

آئی فونز خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

آئی فونز خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق علی بابا سمیت دیگر چینی ای کامرس پلیٹ فارمز ایپل کی جانب سے لانچ کیے گئے نئے آئی فون 15 کی قیمت میں بڑا ڈسکاؤنٹ دے رہے ہیں۔

اس حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آئی فون 15 چین میں اپنے پچھلے ماڈل کی طرح فروخت نہیں ہو رہا ہے۔

اس کے علاوہ کاؤنٹرپوائنٹ ریسرچ نے پچھلے ہفتے کہا تھا کہ چین میں آئی فون 15 کی فروخت آئی فون 14 کے مقابلے میں مارکیٹ میں لانچ ہونے کے پہلے 17 دنوں میں 4.5 فیصد کم تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں