نواز الدین صدیقی پہلی مرتبہ بیٹی کے ہمراہ منظرعام پر، ویڈیو وائرل

نواز الدین صدیقی پہلی مرتبہ بیٹی کے ہمراہ منظرعام پر، ویڈیو وائرل

  بالی ووڈ  انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا نے والے اداکار نوازالدین صدیقی پہلی بار اپنی بیٹی کے ساتھ   منظر عام پرآئے ہیں ، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز دیکھ کر ان کے مداحوں کو بہت خوشی ہوئی۔

نواز الدین صدیقی اپنی نجی زندگی کو میڈیا کی نظروں سے ہمیشہ دور ہی دور رکھنے کی کوشش کرتے ہیں، یہاں تک کہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی بہت کم ہی فیملی کے ہمراہ تصاویر یا ویڈیوز شیئر کرتے ہیں۔

اداکار نے عالیہ صدیقی سے شادی کی اور ان کے دو بچے ہیں، جن میں ایک بیٹی شورہ صدیقی اور بیٹا یانی صدیقی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں