سنا ہے گھڑی چور نے پریس کانفرنس کی ، بلاول بھٹو
وزیرخارجہ بلاول بھٹو کاکہنا ہے کہ کیا عمران خان نے خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلیاں تحلیل کیں؟یقینا نہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ سنا ہے گھڑی چور نے پریس کانفرنس کی۔کیا اس نے کے پی اور پنجاب اسمبلیاں تحلیل کیں؟ یقیناً نہیں۔اداروں کو ٹائیگر فورس میں بدل کر غیر آئینی کام کروانیکی کوششیں ناکام ہوئیں اور آئندہ بھی ہونگی ۔