فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز میں پہنچنے کیلئے پرتگال سے جیتنے پر مراکش کو مبارکباد پیش کرتا ہوں عمران خان

فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز میں پہنچنے کیلئے پرتگال سے جیتنے پر مراکش کو مبارکباد پیش کرتا ہوں عمران خان

فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز میں پہنچنے کیلئے پرتگال سے جیتنے پر مراکش کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پہلی مرتبہ ایک عرب، افریقی اور مسلم ٹیم کسی فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک پہنچی ہے۔ میں سیمی فائنل اور اس سے اگلے مراحلے میں ان کی کامیابی کیلئے دعاگو ہوں۔

May be an image of 5 people and text that says 'b2 Congratulations to Morocco on their victory over Portugal to reach the Football World Cup semi finals. First time an Arab, African & a Muslim team has reached a FIFA World Cup semi final. Wishing them success in the semi final & beyond. CHAIRMAN PTI IMRAN KHAN'

اپنا تبصرہ بھیجیں