ایران: سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی بھانجی کو 3 سال قید کی سزا سنادی گئی
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی بھانجی کو تین سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سپریم لیڈر کی بھانجی اور بہن سمیت ان کا تقریبا پورا خاندان ایرانی حکومت مخالف مظاہروں کا حامی اور اس حکومت کے خاتمے کا خواہش مند ہے۔ خاندان کے افراد مختلف مواقع پر ایرانی رجیم کے خلاف آواز اٹھاتے رہے ہیں۔