سونے کی قیمت کو پَر لگ گئے
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 700روپے اضافہ ہوگیا جس کے بعد سونے کی قیمت1 لاکھ67 ہزار100روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔
10گرام سونےکی قیمت 600 روپے کےاضافے سے1لاکھ43ہزار261 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں16ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1800ڈالر پر پہنچ گیا،دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںہنڈرڈانڈیکس میں 46 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، مارکیٹ 41 ہزار 698 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔