کھانسنے سے خاتون کی 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں

کھانسنے سے خاتون کی 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں

 چین میں ایک خاتون کو سپائسی کھانا کھانے سے کھانسی کا دورہ پڑ گیا، جس کی وجہ سے اسکی پسلیاں ٹوٹ گئیں۔

غیرمکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر شنگھائی سے تعلق رکھنے والی خاتون ہوانگ کا کہنا ہے کہ جب اسے کھانسی کا دورہ پڑا تو اس نے اپنے سینے میں شارپ کریکنگ آواز سنی۔ ہوانگ نے مزید کہا کہ شروع میں تو اسے لگا کہ کچھ نہیں ہوا، لیکن چند دن گذرنے کے بعد وہ بات کرتے اور سانس لیتے وقت سینے میں درد محسوس کرنے لگیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں