وزیر اعظم سے جیت کا وعدہ کیا ہے، کوشش کریں گے: بابر اعظم

وزیر اعظم سے جیت کا وعدہ کیا ہے، کوشش کریں گے: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم سے جیت کا وعدہ کیا ہے لیکن لکھ کر نہیں دیا۔  ہم جیتنے کی کوشش ضرور کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے  بابر اعظم  کا کہنا ہے کہ پچ  پر ٹرن ملے گا۔ جو پلان کیا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے۔ ملتان ٹیسٹ میں ہمارا  فوکس اسپنرز پر ہو گا ان سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ فائنل الیون ذہن میں ہے کچھ دیر پچ  دیکھیں گے اس کے بعد فیصلہ کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں