تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان
یرپور آزادکشمیر ڈویژن میں تدریسی عملے کی الیکشن ڈیوٹی ہونے کی وجہ سے کل تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کل 9 دسمبر میرپور آزادکشمیر ڈویژن میں تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن ڈیوٹی ہونے کے باعث تدریسی عملے کی تعطیل کافیصلہ کیا گیا ہے۔