اسرائیلی ادکارہ کی فلم ونڈر وومن 3 کو منسوخ کرنے کا اعلان
ہالی ووڈ فلم ساز کپمنیوں ڈی سی اور وارنر برادرز نے مبینہ طور پر اسرائیلی اداکارہ گال گیڈوٹ کی فلم ونڈر وومن 3 منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی سی اسٹوڈیوز اور وارنر برادرز کے جیمز گن اور پیٹر سیفران سمیت دیگر نے ونڈر وومن کے ہدایتکار پیٹی جینکنز کو آگاہ کیا ہے کہ اسرائیلی فنکارہ گال گیڈوٹ کی فلم کو منسوخ کیا جائے۔گال گیڈوٹ کی متوقع فلم ونڈر وومن 3 کی منسوخی کی وجہ فلم اسٹوڈیوز کے نئے منصوبوں سے مطابقت نہیں رکھتی ہے لیکن فلمسازوں کو فلم پر آنے والی لاگت سے کوئی مسئلہ نہیں۔