منڈی بہاؤالدین: مبینہ تعلقات کے بعد پیچھا نا چھوڑنے پر نوجوان قتل

منڈی بہاؤالدین: مبینہ تعلقات کے بعد پیچھا نا چھوڑنے پر نوجوان قتل

 منڈی بہاؤالدین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل ،ڈکیتی اور ناجائز اسلحہ میں ملوث کئی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔  

رپورٹ کے مطابق منڈی بہاءالدین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مختلف علاقوں میں اندھے قتل کی وارداتوں اور  ڈکیتی و رہزنی کی وارداتوں میں  ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی سی آئی اے عامر شاہین گوندل  کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے مختلف وارداتیں ٹریس کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں