دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست

 دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے جبکہ کراچی دوسرے نمبر پر آگیا۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 345 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئی جبکہ کراچی میں آلودہ ذرات کی مقدار235 پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے۔

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارتی شہر ممبئی 207 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ تیسرے، کلکتہ چوتھے نمبر پر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں