جنرل باجوہ نے عدم اعتماد پر کیا کہاتھا ؟چودھری شجاعت بھی بول پڑے

جنرل باجوہ نے عدم اعتماد پر کیا کہاتھا ؟چودھری شجاعت بھی بول پڑے

مسلم لیگ ق کےسربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ جنرل باجوہ نے مجھے یاکسی کو ایسی کوئی بات نہیں تھی کہ عدم اعتماد میں آپ نے کس کا ساتھ دینا ہے ؟

تفصیلات کےمطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت نے کہا کہ عدم اعتماد کے دوران مجھے زرداری کا فون آیا اور کہا کہ سالک کو میری طرف بھیجیں کچھ بات کرنی ہے ۔میں نے سالک کو بھیجاتوزردار ی نے عدم اعتماد پر ووٹ مانگا تھا ،زرداری نے کہاکہ ہم نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم نے شہبازشریف کو وزیر اعظم بنانا ہے ۔ہم نے باجوہ کے کہنے پر نہیں زرداری کے کہنے پر فیصلہ کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں