کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں چوری ڈکیتی کی وارداتیں میں مذید اضافہ

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں چوری ڈکیتی کی وارداتیں میں مذید اضافہ

جاگو جاگو ایس ایچ او گلشن اقبال ارشد جنجوعہ جاگو لوگ اپنے قیمتی سامان سے محروم ہو رہے ہیں پر آپ ابھی تک سو رہے ہیں

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں چوری ڈکیتی کی وارداتیں میں مذید اضافہ

گلشن اقبال میں مسلح ملزمان پولیس سے بے خوف وارداتیں کرنے لگے

ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ٹوئنٹی ون نیوز نے حاصل کرلی

ملزمان نے چائےخانہ پر بیٹھےشہریوں کو واردات کا نشانہ بنایا

دو موٹرسائیکلوں پر چار ملزمان لوٹ مار کرکےفرار ہوگے

ڈکیتی کی واردات گلشن اقبال تھانے کی حدود میں پیش آئی

علاقے میں لوٹ مار کی وارداتیں روز کا معمول بن گئی ہیں ،ذرائع

ڈکیت گینگ گزشتہ کئی ماہ سے علاقے میں دن دیہاڑے واردات کرکے فرار ہوجاتے ہیں،علاقہ مکین

ڈکیت گینگ کی بڑھتی وارداتوں سے گلشن پولیس کو متعدد بار شکایت کر چکے ہیں،علاقہ مکین

علاقہ پولیس متعدد سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر انے کے باوجود لٹیروں کو لگام دینے میں ناکام ہے،علاقہ مکین

اپنا تبصرہ بھیجیں