نوازشریف کو لیول پلیئنگ فیلڈ مل گئی، وطن واپسی کی اندرونی کہانی

نوازشریف کو لیول پلیئنگ فیلڈ مل گئی، وطن واپسی کی اندرونی کہانی

 عمران خان کی جارحانہ سیاست اور حکومتی مشکلات  ، مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف  نے عملی طور پر دوبارہ ملکی سیاست میں اترنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی صورت میں نوازشریف نے پارٹی کو فوری وطن واپسی کا اشارہ دے دیا ۔

نواز شریف نے وطن واپسی کے لیے آج کچن کابینہ کا اجلاس بھی بلایا ہے۔اجلاس میں مریم نواز،سلمان شہباز ، ناصر جنجوعہ اور پاکستان سے حمزہ شہباز وڈیو لنک پر شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں