ثانیہ مرزا کدھر گئیں؟ شعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ ویڈیو وائرل

ثانیہ مرزا کدھر گئیں؟ شعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ ویڈیو وائرل

 ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبروں کے بعد اب شعیب ملک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ گاڑی میں اکیلے بیٹھے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک مرتبہ پھر ثانیہ مرزا کی غیرموجودگی نے علیحدگی کے حوالے سے چہ میگوئیاں شروع کردی ہیں۔

کرکٹر شعیب ملک نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اچھے باپ بیٹے کا ٹائم اور لنکا پریمئیر لیگ کے لیے روانگی سے قبل ایک لانگ ڈرائیو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں