کراچی کی عدالتوں میں سندھی ٹوپی کے حوالے سے نیا تنازع پیدا ہوگیا ہے وکلاء
کراچی کی عدالتوں میں سندھی ٹوپی کے حوالے سے نیا تنازع پیدا ہوگیا ہے وکلاء کیمطابق سندھ ہائیکورٹ کے ایک جج نے مبینہ طور پہ وکیل کی ٹوپی پہ اعتراض کرکے اتارنے کا کہا وکلاء نے اس پہ احتجاج شروع کردیا ہے