جنرل (ر) باجوہ ریٹائرمنٹ کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ پاک انگلینڈ چوتھے روز کا کھیل دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچے۔ سابق سپہ سالار اپنی فیملی کے ہمراہ میچ سے لطف اندوز ہوتے رہے۔
راولپنڈی اسٹیڈیم آمد پر گراؤنڈ میں موجود شائقین نے سابق آرمی چیف کےساتھ تصاویر بھی بنوائی۔