دل اور فالج کی بیماری کا شکار کرنے والی عام عادت

دل اور فالج کی بیماری کا شکار کرنے والی عام عادت

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے روزمرہ کھانوں میں استعمال ہونے والی معمولی سی چیز ہمیں دل اور فالج جیسی مہلک بیماریوں میں مبتلا کرسکتی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل آف دی امریکن کالج آف کارڈیالوجی میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ کھانے میں نمک کا کم استعمال مختلف جان لیوا امراض سے موت کا خطرہ کم کردیتا ہے۔

تحقیق کے مطابق غذا میں نمک کا استعمال کم کرکے امراض قلب، ہارٹ فیلیئر اور فالج کا خطرہ 20 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں