سونے کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، 750روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 63 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافے کا سلسلہ جاری رہا،گزشتہ روز 1550روپے اضافے کے بعد آج بھی 750روپے اضافہ ہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت میں 643روپے اضافہ ہوا جس کے بعد  10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 40ہزار 175 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میںبھی سونےکی قیمت میں دوسرے روز بڑا اضافہ ہوا ،10ڈالر اضافے کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1799روپے ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں