ملک میں ایک بار پھر نئے صوبوں کے قیام کی بازگشت

ملک میں ایک بار پھر نئے صوبوں کے قیام کی بازگش

ملک میں ایک بار پھر نئے صوبوں کے قیام کی بازگشت 

سپیکر قومی اسمبلی نے نئے صوبے کے قیام اور آئینی ترامیم کے لئے اسپشل کمیٹی تشکیل دے د

DOC-20221201-WA0018

وفاقی وزیر خورشید شاہ اسپیشل کمیٹی کے چئیرمین مقرر

مرتضی جاوید عباسی،خالد مگسی اور نوید جیواکمیٹی میں شامل

پی ٹی آئی منحرف رکن رامیش کمار،نزہت پٹھان اور رکن اسمبلی صابر حسین کمیٹی اراکین میں شامل

کمیٹی آئین کے آرٹیکل 25بی،51، 63بی،92 اور 106 میں ترمیم بل کا جائزہ لےگی،ٹی اوآرز

کمیٹی آئینی میں ترامیم اور صوبوں کے قیام سے متعلق تیس روز میں کمیٹی رپورٹ پیش کرے گی،ٹی او آرز

اپنا تبصرہ بھیجیں