ملک کے آدھے سے زیادہ ذخائر ختم ہو چکے ہیں، اسد عمر

ملک کے آدھے سے زیادہ ذخائر ختم ہو چکے ہیں، اسد عمر

اسد عمر: پاکستان کی سیاسی تاریخ اور بھتیجے - BBC News اردو

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کے آدھے سے زیادہ ذخائر ختم ہو چکے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا کہ اس ہفتے ذخائر میں 367 ملین ڈالر کی ایک اور کمی رپورٹ ہوئی ہے، 7.5 بلین ڈالر تک گر گیا۔

اسد عمر نے کہا کہ ریزرو 16.4 بلین ڈالر تھے جب عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کا آپریشن شروع کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں