میرپورخاص (رپورٹ/زوالفقارعلی تھیبو )زائد نرخوں پر دودھ اور دہی کی فروخت پر اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد محمد سلیم شیخ اور مختیار کار شجاع آباد ذولفقار علی چانڈیو کی جانب سے میرواہ گورچانی میں بس اسٹاپ پر واقع بٹھائی سوئیٹس اینڈ بیکرز کو سیل کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں