گورنرپنجاب نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ 3 بلوں کی منظوری دیدی

گورنرپنجاب نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ 3 بلوں کی منظوری دیدی

گورنرپنجاب نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ 3 بلوں کی منظوری دیدی

پنجاب کی سیاست میں نئی ہلچل سامنے آئی ہے۔ گورنر پنجاب نے اہم سمری پر دستخط کردیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے مفاد عامہ میں پنجاب اسمبلی سے پاس کیے گئے تین بلوں کی منظوری دے دی۔

منظور ہونے والے بلوں میں یونیورسٹی آف لیہ بل 2022 شامل ہے۔ اس کے علاوہ پنجاب پروٹیکشن آف ویمن اگینسٹ وائلنس (ترمیمی بل) 2022 اور پنجاب پبلک فنانشل مینجمنٹ بل 2022 شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں