گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے گھر بیٹے کی ولادت

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے گھر بیٹے کی ولاد

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ گورنرنے بیٹے کی ولادت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ گورںر سندھ نومود بیٹے کو گود میں لے کر پیار کرتے رہے۔ اعلیٰ حکام ، عمائدین شہر اور دیگر کی طرف سے گورنر سندھ کو مبارک باد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ گورنر سندھ نے تمام احباب کرام کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں