میرپورخاص(بیورورپورٹ)میرپورخاص میں سرکاری اسپتالوں کے مقابلے میں نجی میڈیکل سینٹرز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ،غریب افراد سرکاری اسپتالوں میں مناسب علاج نہ ہونے پر نجی مہنگے اسپتالوں میں علاج کروانے پر مجبور

اپنا تبصرہ بھیجیں