آزاد کشمیر میں دہائیوں بعد بلدیاتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری

آزاد کشمیر میں دہائیوں بعد بلدیاتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری

آزاد کشمیرمیں 31سال بعد بلدیاتی انتخابات ہوئے ، پہلے مرحلے میں مظفر آباد کے تین اضلاع میں صبح 8 بجے سے پولنگ شروع ہوئی جو بلا تعطل شام پانچ بجے تک جاری رہی۔

مظفرآباد، وادی نیلم اور جھیل ویلی میں تقریباً سات لاکھ ووٹرزنے حق رائے دہی استعمال کیا۔ چھ سو چودہ نشستوں میں سے انیس کونسلرز بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ پانچ سوپچیانوے نشستوں پر اکتیس خواتین سمیت ستائیس سو پچیس امیدوار میدان میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں