‏آصف زرداری سندھ میں باہر نہیں نکل سکتے، پنجاب میں ان کی کیا حیثیت ہے : فواد چوہدری

‏آصف زرداری سندھ میں باہر نہیں نکل سکتے، پنجاب میں ان کی کیا حیثیت ہے : فواد چوہدری

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا ہے کہ ‏آصف زرداری کی کیا حیثیت ہے، سندھ سے پیپلز پارٹی کا صفایا ہو گا۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء فواد چوہدری نے جاری بیان میں کہا کہ ‏آصف زرداری سندھ میں باہر نہیں نکل سکتے، پنجاب میں ان کی کیا حیثیت ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آصف زرداری اور فواد چوہدری نااہلی کیس کا تحریری فیصلہ جاری، اہم سوالات اٹھا دیئے گئے

انہوں نے کہا کہ اس بار سندھ کے دیہی علاقوں میں پیپلز پارٹی کا صفایا ہو گا اور سندھ کے عوام کو سیاسی حقوق ملیں گے۔ ڈاکوؤں کا خاتمہ ہو گا اور مافیا اپنے انجام کو پہنچے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں