ٹوئٹر ویری فائی اکاؤنٹس کیلئے 3 رنگ استعمال کیے جائیں گے، ایلون مسک

ٹوئٹر ویری فائی اکاؤنٹس کیلئے 3 رنگ استعمال کیے جائیں گے، ایلون مسک

 ابھی تک ٹوئٹر ویری فائی اکاؤنٹ صارفین صرف نیلے رنگ کے نشان سے پہچانے جاتے تھے لیکن ایلون مسک نے ایک نیا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر اکاؤنٹ ویری فکیشن سسٹم کے لیے 3 مختلف رنگوں پر مشتمل چیک مارکس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

گزشتہ دنوں ٹوئٹر کے نئے مالک نے کہا تھا کہ سبسکرپشن پر مبنی ویری فکیشن سسٹم کو اس وقت تک متعارف نہیں کرایا جائے گا جب تک اس بات کو یقینی نہیں بنالیا جاتا کہ اس کا غلط استعمال نہیں ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں