چیف جسٹس نے آئین کی پاسداری کی وہ کیوں استعفیٰ دیں؟پرویز الٰہی

چیف جسٹس نے آئین کی پاسداری کی وہ کیوں استعفیٰ دیں؟پرویز الٰہی سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الًہی کاکہنا ہے کہ چیف جسٹس نے آئین کی پاسداری کی وہ کیوں استعفیٰ دیں؟ استعفیٰ شہبازشریف دیں جو آئین کو پامال کر رہے مزید پڑھیں