پرویز الہی گرفتار ہوگئے

پرویز الہی گرفتار ہوگئے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو بھی گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کولاہور میں گھر سے گرفتار کیا گیا ۔ پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا ۔ پرویز الٰہی گھر سے باہر جارہے مزید پڑھیں