پی آئی اے کی بندش کےمتعلق خدشات اورخبریں جعلی قرار

پی آئی اے کی بندش کےمتعلق خدشات اورخبریں جعلی قرار پی آئی اے کے مالی حالات سے متعلق ادارے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ کے مطابق پی آئی اےکی بندش کےمتعلق خدشات اورخبریں بےبنیاد ہیں۔ ترجمان پی آئی اے مزید پڑھیں