پولیس کی کارروائی، جعلی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پولیس کی کارروائی، جعلی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام  ریلویز پولیس اور ریلویز اسپیشل برانچ کی بڑی کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی جعلی پاکستانی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنادی ہے۔  رپورٹ کے مطابق پشاور کینٹ اسٹیشن میں مسافروں کے جوتوں سے جعلی کرنسی برآمد کی گئی مزید پڑھیں