پولیس کوعمران خان سے جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئی

پولیس کوعمران خان سے جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئی  پنجاب پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت لاہور کے جج اعجاز احمد بٹر نے پولیس کی تفتیش سے متعلق درخواست منظور کرلی۔ پولیس کو عسکری ٹاور مزید پڑھیں