پنجاب میں 7پولیس افسران کے تقرروتبادلے

پنجاب میں 7پولیس افسران کے تقرروتبادلے آئی جی پنجاب نے 7پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔  زاہد نواز ڈی پی او شیخوپورہ،ساجد حسین کھوکھر ڈی پی او منڈی بہاوالدین تعینات ، ڈی پی او منڈی بہاوالدین انور سعید مزید پڑھیں