پنجاب میں نجی طور پر سود کے کاروبار پر پابندی عائد

پنجاب میں نجی طور پر سود کے کاروبار پر پابندی عائد وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالہٰی کی قیادت میں پنجاب حکومت نے تاریخ ساز اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے میں نجی سود کے کاروبار پر پابندی کا قانون نافذ العمل کر دیا۔ مزید پڑھیں