پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،2200 لٹرمضرصحت دودھ تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،2200 لٹرمضرصحت دودھ تلف  راولپنڈی ریجن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،2200 لٹرمضرصحت دودھ تلف کردیاگیا۔9سپلائرزکوجرمانےبھی کئے گئے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کاکہناہےراولپنڈی میں2200لٹر،جہلم میں 300 لٹرمضرصحت دودھ تلف کردیا گیا۔ ترجمان فوڈاتھارٹی کامزیدکہناہے کہ جی ٹی روڈ اور موٹر وے انٹر مزید پڑھیں