پنجاب رینجرز کا آپریشن، سیلاب میں پھنسے 70 سے زائد لوگوں کو ریسکیو کرلیا

پنجاب رینجرز کا آپریشن، سیلاب میں پھنسے 70 سے زائد لوگوں کو ریسکیو کرلیا پنجاب رینجرز کا سرحدی علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے جہاں سیلابی ریلے میں پھنسے افراد کیلئے امدادی کارروائیاں اور محفوظ مقام پر منتقلی جاری ہے۔ مزید پڑھیں