پنجاب حکومت نے صوبے میں کفایت شعاری پالیسی جاری کردی

پنجاب حکومت نے صوبے میں کفایت شعاری پالیسی جاری کردی  پنجاب حکومت نے صوبے میں کفایت شعاری پالیسی جاری کردی، جس کے مطابق گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگاتے ہوئے کئی معاملات پر اخراجات کمیٹی کی منظوری سے مشروط کردیے۔ مزید پڑھیں