پشاور: 20 کلو آٹے کا تھیلا 3300 روپے میں فروخت

پشاور: 20 کلو آٹے کا تھیلا 3300 روپے میں فروخت  پشاور کی عوام بھی سستے آٹے سے محروم ہوگئی۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3300 روپے تک جاپہنچی۔ جس میں آئندہ ہفتے مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پشاور میں مزید پڑھیں