پشاور دھماکا: وزیراعظم شہباز شریف، عمران خان سمیت سیاسی رہنماؤں کی مذمت

پشاور دھماکا: وزیراعظم شہباز شریف، عمران خان سمیت سیاسی رہنماؤں کی مذمت  وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے حضور سربسجود مسلمانوں مزید پڑھیں