پرامن احتجاج کرنے والی خواتین کیساتھ کبھی اتنا برا سلوک نہیں ہوا، عمران خان

پرامن احتجاج کرنے والی خواتین کیساتھ کبھی اتنا برا سلوک نہیں ہوا، عمران خان  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ اگر جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی میں کوئی شک تھا تو سند یافتہ مجرم کی پریس کانفرنس نے دور کردیا۔ مزید پڑھیں