پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے افغانستان ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے افغانستان ٹیم سری لنکا پہنچ گئی  افغانستان کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف سیریز میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف تین ون ڈے انٹر نیشنل کی سیریز میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی ہے۔ پاکستان افغانستان کے درمیان تین ون مزید پڑھیں