حارث رؤف کا 24 دسمبر کو اپنی کلاس فیلو سے نکاح ہوگا

حارث رؤف کا 24 دسمبر کو اپنی کلاس فیلو سے نکاح ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا  24 دسمبر کو نکاح اسلام آباد میں مزید پڑھیں