پاکستان نے ویلنٹائن ڈے پر بارڈر کراس کرنے والے بھارتی عاشق کو رہا کر دیا

پاکستان نے ویلنٹائن ڈے پر بارڈر کراس کرنے والے بھارتی عاشق کو رہا کر دیا ویلنٹائن ڈے کا تحفہ، پاکستان نے ویلنٹائن ڈے پر دو بھارتی نوجوانوں کو رہا کر دیا ہے۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان نے ویلنٹائن ڈے پر دو بھارتی نوجوانوں کو رہا کر دیا ہے جن میں ایک عاشق نوجوان جمبرا رام بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں