پاکستانی کھلاڑی عبدالحنان شاہد ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے ایمرجنگ پلئیر قرار

پاکستانی کھلاڑی عبدالحنان شاہد ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے ایمرجنگ پلئیر قرار  ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے عبدالحنان شاہد کو ایمرجنگ پلئیر کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ مزید پڑھیں